Tafseer Noor-e-iman (Surah-e-Fatiha)
تفسیر سورۃ آلفاتحہ سورۃ فاتحہ قرآن 🌷 کی جان ہے اس کو اُمّ الكتاب بھی کہتے ہیں ۔ اس کے کئی نام ہیں مشلً سورۂ شفا ،سبع مثانی سورة الحمد، ام القرآن، فاتحة الكتاب، الوافيہ، الکافیہ۔ اس میں خدا 💞 کی تعریف، بندے کی غلامی خدا 💞 اور بندوں کے درمیان رشتہ کے بیان کے علاوہ بندوں کو تعلیم دی گئی ہے کہ وہ اللہ 💞 سے صراط مستقیم کی ہدایت مانگیں چنانچہ اللہ 💞 نے یہ سورة بندوں کی زبان سےکہلوائی ۔ بندوں نے ہدایت مانگی (اهدنا) یعنی ہم کو ہدایت دے ۔ خدا نے آنحضرتﷺ 💕 کے ذریہ قرآن🌷 کو اس سوال کے جواب کے بطور نازل فرمایا ۔ جب آنحضرتﷺ 💕 اس خیال سے کہ آپ بھول جائیں جبرئیل علیہ السلام ❤️ کے ساتھ ساتھ جلدی پڑھتے تھے تو اللہ 💞 نے آپﷺ 💕 کو اس سے منع کرتے ہوئے فرمایا کہ اپنی زبان جلدی جلدی مت چلاؤ۔ بلکہ اطمینان سے سنتے رہو پھر ان کے پڑھنے کی اتباع کرو۔ اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے زمہ ہے ۔ چنانچہ اللہ 💞 نے پڑھا نے کا انتظام فرمادیا ۔ (پھر حضرت ابو بکر۔ؓ❤️ کے زمانے میں ایک جگہ جمع کر دیا گیا اور حضرت عثمان ؓ ❤️ کے زمانے میں اسکی کئی نسخے بنائے گئے ) اور اللہ 💞 نے فرمایا ثم ان علينا بیانہ پھر
Comments